26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف اعلیٰ عدالت اور بجلی بلوں پر عوام کی عدالت جائیں گے، حافظ نعیم الرحمن ہمارے بچوں کو کوالٹی ایجوکیشن تک میسر نہیں، سکولوں کو بھی این جی اوز کے حوالے کیا جا رہا ہے، جماعت اسلامی اس ظلم کیخلاف مزاحمت کریگی
26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف اعلیٰ عدالت اور بجلی بلوں پر عوام کی عدالت جائیں گے، حافظ نعیم الرحمن…