آزادانہ اور منصفانہ عام انتخابات کیلئے تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کرائے جائیں.پیپلزپارٹی اتحادی حکومت میں شامل تمام جماعتوں سے رابطہ کرکے سیاسی پارٹیوں میں مذاکرات کے نکتے پر ایک مشترکہ پوزیشن اختیار کی جائے
آسلام آباد (ویب نیوز ) پاکستان پیپلزپارٹی نے کور کمیٹی اجلاس کے بعد اعلامیے میں کہا ہے کہ اقلیتی اور…