انٹربینک میں ڈالر3روپے 65 پیسے سستا،236 کا ہوگیا، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان پاکستان کے قرضے موخر ہونے اور آئی ایم ایف شرائط نرم ہونے کی توقع پر روپے کو سہارا ملا، کرنسی ڈیلرز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس 330 پوائنٹس کے اضافے سے 40951 پوائنٹس پر پہنچ…