چین کے ساتھ پاکستان کی سدا بہار سٹرٹیجک شراکت داری ہے..نگران وزیراعظم کاکڑ ایئر پورٹ فعال ہونے والا ہے، سی پیک کے ذریعے گوادر کے لوگ ترقی کے نئے دور میں داخل ہوں گے،
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز میں مکمل ہو گئے ہیں آخری قسط کیلیے بات شروع ہے ا…