کسی نئے مسلح آپریشن کا آغاز نہیں ہورہا، انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں تیزکی جائیں گی۔ وزیراعظم وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مل کر سالانہ بجٹ 25-2024 بنانا پڑا۔
اسلام آباد ( ویب نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ ملک میں کسی نئے مسلح آپریشن…