پی ٹی آئی. مشروط مذاکرات.. بلیک میلنگ کیساتھ بات چیت ممکن نہیں. وزیراعظم جائز اور آئینی نکات پر مذاکرات آگے بڑھائے جا سکتے ہیں، پی ٹی آئی کے اراکین کو بھی ڈائیلاگ کی دعوت دی جا چکی ہے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب
قومی اسمبلی میں متعدد بار واضح کر چکے ہیں کہ جائز اور آئینی نکات پر مذاکرات آگے بڑھائے جا سکتے…

