سپریم کورٹ.. فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل درست قرار فیصلہ 5-2کی اکثریت سے سنایا گیا،سپریم کورٹ کے آئینی ببینچ نے آرمی ایکٹ کواس کی اصل شکل میں بحال کردیا
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل درست قرار ، سپریم کورٹ کے5رکنی بینچ کا23اکتوبر2023کا فیصلہ کالعدم فیصلہ 5-2کی اکثریت…

