بھارت کو بھی کشمیر سمیت تمام تنازعات کے حل کی طرف آنا ہوگا۔ زرداری ، شہباز شریف ہم یومِ آزادی بڑے افتخار اور ایک تازہ امید کے ساتھ منا رہے ہیں۔ حال ہی میں ہماری قوم نے بیرونی جارحیت کے جواب میں اپنی طاقت، عزم اور اتحاد کا مظاہرہ کیا۔
معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص میں ہماری فتح ہماری تاریخ کا ایک سنہری باب ہے، یہ کامیابی غیر متزلزل…

