آزاد کشمیر میں ہڑتال، فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 3 پولیس اہلکار شہید راولاکوٹ اور ڈڈیال میں پولیس پر حملہ ، دھیرکوٹ، چمیاٹی اور ڈڈیال کے علاقوں میں پولیس پر فائرنگ کی گئی۔
آزاد کشمیر میں شرپسندوں کی فائرنگ سے 3پولیس اہلکار شہید،9زخمی راولا کوٹ ( ویب نیوز ) آزاد کشمیر میں جوائنٹ…

