فوجی عدالتیں مخصوص افراد کے لئے جبکہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ ملک کے تمام لوگوں پر لاگو ہوتا ہے،جسٹس جمال خان مندوخیل ماضی میں جی ایچ کیو اور مہران ایئر بیس جیسے حساس مقامات پر بھی حملے ہوئے،21ویں فیصلے میں کہا گیا سن2002سے لیکر ترمیم تک 16ہزار دہشت گردی کے واقعات ہوئے..جسٹس سید حسن اظہر رضوی
فوجی عدالتیں مخصوص افراد کے لئے جبکہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ ملک کے تمام لوگوں پر لاگو ہوتا ہے،جسٹس جمال خان…





