پی ٹی سی ایل گروپ نے آمدن میں 15 فیصد اضافہ کر کے شرحِ نمو برقرار رکھی پی ٹی سی ایل کی آمدن میں سال بہ سال13 فیصد اضافہ ہوا، جس کیلئے فلیش فائبر میں 56 فیصد اور بزنس سلوشنز کے شعبے میں 17 فیصد نمو نے بنیاد فراہم کی۔
پی ٹی سی ایل گروپ نے آمدن میں 15 فیصد اضافہ کر کے شرحِ نمو برقرار رکھی اسلام آباد (…

