یونیورسٹی آف سوات نے 2023کو ڈیجیٹل سال قرار دے دیا سال2023کو سوات یونیورسٹی ڈیجیٹلائزیشن کی جانب سفر کرے گی اور ادارے کو جدید و ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے خطوط پر استوار کیا جائیگا
سوات (ویب نیوز ) یونیورسٹی آف سوات نے 2023کو ڈیجیٹل سال قرار دے دیا، یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر…