سپریم جوڈیشل کونسل ..جسٹس (ر)سید مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف گواہوں کے بیان ابھی شہادتیں ریکارڈ کررہے ، سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی بینچ کے فیصلہ تک کوئی فائنڈنگ نہیں دیں گے،چیف جسٹس
سپریم جوڈیشل کونسل میں سابق جج جسٹس (ر)سید مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف پانچ سرکاری گواہوں نے بیان ریکارڈ…