ہ9 مئی کے ماسٹر مائنڈز کو کیفر کردار تک پہنچائے بغیر احتساب کا عمل نہیں رکے گا..لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کسی سیاسی لیڈر کی اقتدار کی خواہش پاکستان سے بڑھ کر نہیں 9 مئی کے مقدمات میں کورٹ مارشل سے متعلق غیرضروری تبصروں سے گریز کیا جائے..ڈی جی آئی ایس پی آر
9 مئی کے ماسٹر مائنڈز کو کیفر کردار تک پہنچائے بغیر احتساب کا عمل نہیں رکے گا، لیفٹیننٹ جنرل احمد…