ملاقات بے نتیجہ ختم، اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی ارکان کے اجتماعی استعفے منظور کرنے سے انکار استعفوں کے تصدیق کے حوالے سے آئین اور قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا، راجہ پرویز اشرف
قانون اور آئین کے مطابق قومی اسمبلی نشستوں سے استعفے دے چکے ہیں، اسپیکر ہمارے استعفے منظور کریں،اسد قیصر اسلام…