قادیانی مبارک نظرثانی کیس فیصلہ آئین ، شریعت کے منافی قرار…احتجاجی مظاہروں کا اعلان فیصلے کی آڑ میںآئین کی متفقہ شقوں کو متنازعہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے..ملی یکجہتی کونسل..جے یو آئی(ف)
ملی یکجہتی کونسل نے قادیانی مبارک نظرثانی کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو آئین ، شریعت کے منافی قراردیتے…