سینیٹر اعجاز چودھری، احمد خان بھچر اور احمد چٹھہ کو نا اہل قرار ( نشستیں خالی ) الیکشن کمیشن نے سانحہ 9 مئی کے کیسز میں سزا یافتہ ارکان اسمبلی اور سینیٹر کو نااہل قرار دے دیا۔
سینیٹ سے اعجاز چوہدری کی نشست کو خالی، سزا یافتہ احمد چٹھہ کی نشست این اے 66 وزیر آباد پی…

