نیب اختیار کا غلط استعمال کر رہا ہے،چیف جسٹس عمرعطابندیال ملزم کے اکائونٹس میں کتنی رقم ہے جو فریزکرنی ہے؟ ،چیف جسٹس کا نیب پراسیکیوٹرسے استفسار
اسلام آباد (ویب نیوز) 48 ہزار 674 روپے کے بینک اکائونٹ کے فریزنگ آرڈر درکار ہیں،نیب پراسیکیوٹرکا جواب یہ کیسا…