سینیٹ میں سرکاری ہیلی کاپٹر اور بلٹ پروف گاڑیوں کے استعمال کی تفصیلات پیش عمران خاں کی جانب سے گزشتہ تین سالوں کے دوران وفاقی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے استعمال پر 34کروڑ روپے سے زائد اخراجات آئے
وزیر اعظم کا ہیلی کاپٹر قومی خزانہ کو فی گھنٹہ پونے تین لاکھ روپے کے اخراجات میں پر رہا ہے…