ذاتی نوعیت کے جرائم کے قیدیوں کا خرچ حکومت برداشت نہیں کرتی، 19 لوگوں نے 10لاکھ تک جرمانہ ادا کرنا ہے تفصیلات دیں،میں50لاکھ روپے کے جرمانے ادا کرنے کیلئے تیار ہوں، جو رقم ادا نہیں کر سکتے، یتیم اور بیوائوں کی بھی مدد کروں گا،فیصل واوڈا
ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اوورسیز پاکستانیز کا اجلاس بیرون ملک قید پاکستانیوں کے جرمانے کی…

