پاکستان کی بھارت میں حکومتی سرپرستی میں اذان مخالف اقدامات کی شدید مذمت عالمی برادری بھارت میں مقیم مسلم کمیونٹی کی مذہبی آزادی اورتحفظ کویقینی بنانے میں اپنا بھرپورکردارادا کرے ،ترجمان دفترخارجہ
اسلا م آباد (ویب نیوز) پاکستان نے بھارتی ریاست کرناٹک میں حکومتی سرپرستی میں اذان مخالف اقدامات کی شدید مذمت…