قومی اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں کثرت رائے سے 8 رکنی بینچ کے حکم کے خلاف قراردادمنظور ازخود نوٹس کے اختیار سے متعلق مزید ترامیم کا بل بھی منظور کرلیاگیا
ڈیمز فنڈ قائم کرنے سے متعلق قرارداد بھی منظورکرلی گئی رقم سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے بروئے کار لانے…