وفاقی آئینی عدالت …امین الدین سمیت 6 ججز نے حلف اٹھا لیا جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے ہیں۔ دونوں ججز اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیا تھا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے مستعفی ہونے والے دونوں ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس…

