امریکہ نے اسرائیل اور مصر کے سوا تمام ملکوں کی امداد عارضی طور پر معطل کر دی ہے وزیر خارجہ مارکو روبیو کی جانب سے جاری کیا گیا بیان ایک کیبل کی صورت میں دنیا میں کام کرنے والی امریکی سفارت خانوں کو بھجوایا گیا ہے۔
اسرائیل اور مصر کے علاوہ دنیا بھر میں امریکی امدادی پروگرام معطل نہ کوئی نیا فنڈ جاری ہو گا اور…

