امریکی حملے کے بعد ایران کی اسرائیل پر ڈرون اور میزائلوں کی بارش، کئی زخمی حیفا اور تل ابیب میں اسرائیل کے 14 اسٹریٹجک اہداف کو نشانہ بنایا گیا، یہ حملے اب تک کے سب سےکامیاب حملوں میں سے ایک ہیں۔
تہران، مقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) ایران نے امریکی حملوں کے بعد اسرائیل پر ڈرون اور میزائلوں کی بارش کر…

