بھارت نے عالمی امن کی قیمت پر اسرائیل کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں مکمل رسائی دے دی یائر ایشیل نے صحافیوں کو بتایا کہ ہم اپنی جدید ٹیکنالوجی جموں و کشمیر کے کسانوں کو دینے کے لیے تیار ہیں۔
نئی دہلی (ویب نیوز) بھارت نے زراعت کے شعبے میں تعاون کے نام پر اقوام متحدہ کے تسلیم شدہ متنازعہ…