اسرائیلی دہشت گردی رکوانے کے لیے اسلامی و دوست ممالک کا اجلاس بلایا جاۓ بھارت سے فتح کا بہت جشن منا لیا، اب پاکستان غزہ و کشمیر کی آزادی کی جنگ لڑے..حافظ نعیم الرحمن
وزیراعظم غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی رکوانے کے لیے اسلامی و دوست ممالک کے سربراہان کا اجلاس بلائیں، حافظ نعیم…

