پاکستان کو اسلام آباد میں بیٹھے بابوں کی سوچ، کم عقلی نے غریب کیا ہوا ہے.آصف علی زرداری کوشش کریں گے کہ آنے والے سیاست دان یہ غلطیاں کم کریں ،ہمارے ساتھ مل کر چلیں اور عوام کو ساتھ لے کر چلیں
ملک میں وسائل کی کمی نہیں ، سوچ سمجھ کی ضرورت ہے ، مل بیٹھ کر لائحہ عمل بنایا جائے،…