توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری گم شدہ آرڈر شیٹ کمپیوٹر میں محفوظ ہے ۔ فائل گم ہونے کے تنازع کے حل کے لئے فائل دوبارہ بنائی گئی
عدالت کومطلع کیا گیا امن وامان،پتھرائوکے باعث عمران خان کاعدالت پہنچنامشکل ہے ناخوشگوارواقعہ سے بچنے کیلئے گاڑی سے عمران خان…