جماعت اسلامی انقلاب اور اسلامی نظام کے قیام کی جدوجہد کررہی ہے ٗحافظ نعیم الرحمن سوشل میڈیا میں ظلم کے نظام کو صرف اجاگر کرنا بلکہ ظلم کے خلاف بغاوت اور اسلام کے عادلانہ نظام کے قیام کی تحریک چلانا ہوگی
جماعت اسلامی عوام کے ساتھ مل کر انقلاب اور اسلامی نظام کے قیام کی جدوجہد کررہی ہے ٗحافظ نعیم الرحمن…

