جماعت اسلامی کا 12فروری سے حقوق کراچی تحریک کے نئے مرحلے‘4مارچ سے حقوق کراچی کارواں کا اعلان سابقہ طریقے پر ہی دوبادہ مردم شماری کرا کے کراچی کی آبادی پر شب خون مارنے اور حقیقی نمائندگی کم کرنے کی سازش کی جارہی ہے
جماعت اسلامی کا 12فروری سے حقوق کراچی تحریک کے نئے مرحلے‘4مارچ سے حقوق کراچی کارواں کا اعلان کراچی کے 90فیصد…