اسٹیٹ بنک آف پاکستان نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا ، شرح سود میں مزید کمی کا امکان تاجر رہنمائوں نے شرح سود میں نمایاں کمی کرکے اسے سنگل ڈیجٹ میں لانے یعنی10فیصد سے کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
اسٹیٹ بنک آف پاکستان نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا ، شرح سود میں مزید کمی کا امکان…


