اسٹیٹ بینک پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود مزید ایک فیصد کم کرنے کا اعلان کر دیا رواں مالی سال کے 6 ماہ میں کرنٹ اکاونٹ 1.2 ارب ڈالر سرپلس رہا، جب کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں کرنٹ اکاونٹ 1.4 ارب ڈالر کے خسارے سے دو چار تھا،
اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کا اعلان.. شرح سود 12 فیصد جی ڈی پی کی…