لاہور ہائی کورٹ، اسپیکر پنجاب اسمبلی کے اختیارات کم کرنے کے آرڈیننس پر عملدآمد روکنے کی استدعامسترد پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری، 24جون کو تحریری جواب مانگ لیا، ایڈووکیٹ جنرل آئندہ سماعت پر معاونت کیلئے طلب
گورنر کا جاری کردہ آرڈیننس رولز آف اسمبلی سے متصادم اورآئین کے بھی خلاف ہے، پرویز الہیٰ کا درخواست میں…