افغان دارالحکومت کے اسکول میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق، پاکستان کا اظہار مذمت پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہے ، دکھ کی گھڑی میں ہم اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ترجمان دفترخارجہ
کابل،اسلام آباد (ویب نیوز) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع لڑکوں کے اسکول میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد…