دہشت گردی سے متعلق بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا بیان مسترد بی جے پی ہمیشہ سے تاریخی حقائق کومسخ کرتی آئی ہے بھارت میں انتخابات کے وقت بی جے پی یہی رویہ اپناتی ہے
پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کو مسترد کر دیا بھارتی وزیردفاع کادھمکی آمیزبیان اشتعال انگیز اور غیرذمہ دارانہ…