لاہور ہائیکورٹ،پنجاب کے نئے ڈویژن، اضلاع ختم کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری نگران حکومت صرف روز مرہ کے معاملات چلا سکتی ہے، آئین اور قانون اسے منتخب حکومت کے طور پر معاملات چلانے کی اجازت نہیں دیتا
عدالت میں بڑی تعداد میں کیسز کا آنا نگران حکومت کے اختیارات کے غلط استعمال کو ظاہر کرتا ہے الیکشن…