مخصوص نشستین/ نظرثانی کیس..سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں.جسٹس جمال خان مندوخیل پریذائیڈنگ افسران کی غلطی کی سزا عوام کو کیسے دی جاسکتی ہے، پریزائیڈنگ افسران نے فارم 33 درست طریقے سے نہیں بنائے۔ سپریم کورٹ
سنی اتحاد کونسل پارلیمانی پارٹی بنا سکتی تھی، لیکن مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں۔ سنی اتحاد کونسل نے انتخابات میں…

