افغانستان نے سالمیت کو للکارا.. منہ توڑ جواب دیا جائے گا: صدر و وزیراعظم با وقار قوم اور دلیر مسلح افواج وطن کی سالمیت اور سرحدوں کے تحفظ کیلئے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہیں۔مشترکہ بیان
امن، استحکام اور علاقائی سالمیت پر ریاستِ پاکستان کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی،با وقار قوم اور دلیر مسلح…

