پاک افغان مذاکرات، افغانستان میں کالعدم گروپوں کی موجودگی کو ناقابل قبول پاکستان دہشتگردوں گروپوں کی دراندازی کے یک نکاتی ایجنڈے پر بات کررہا ہے۔ مذاکرات کا دوسرا دور اب آج (اتوارکو) صبح ہوگا۔
پاک افغان مذاکرات کا پہلا دور مکمل،پاکستان نے افغانستان میں کالعدم گروپوں کی موجودگی کو ناقابل قبول قرار دیا دوحہ…

