افغان بارڈر فورسز کی شہری آبادی پر فائرنگ، 6 شہری شہید ، 17زخمی پاکستان کا صورتحال کی سنگینی کے پیش نظر کابل میں افغان حکام سے رابطہ، ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
راولپنڈی (ویب نیوز) افغان بارڈر فورسز کی چمن میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ، مارٹرز سمیت بھاری ہتھیاروں کا استعمال،…