وزیراعظم کی ہدایت پر افغان زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان بھیج دیا گیا ین ڈی ایم اے کی جانب سے آٹھ ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان میں خیمے، ترپال، کمبل اور ضروری ادویات شامل ہیں
پاکستان نے افغان حکومت اورعوام کو مشکل کی گھڑی میں ہرممکن تعاون کا یقین دلایا ہے پاکستان کے بعد امریکا…

