خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک ق 6 اور 7 مارچ کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران پانچ مختلف جھڑپوں میں یہ دہشت گرد مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 6 اور 7 مارچ کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران پانچ…

