پاک افغان طالبان مذاکرات.کوئی ڈیڈ لاک نہیں۔ ( دفتر خارجہ پاکستان ) افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہو، پاکستان نے ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے۔بریفنگ
پاکستان کا واضح مؤقف ہے کہ افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہو، پاکستان نے ثالثوں کو شواہد پر مبنی…

