آئی ایم ایف کے ساتھ نویں اقتصادی جائزے میں غیر معمولی تاخیر ہوئی،اسحاق ڈار مہنگائی اور شرح نمو کے حساب سے ٹیکس کا ٹارگٹ رکھا جاتا ہے، بجٹ میں 223 ارب روپے کے ٹیکس اقدامات شامل کئے گئے
اگلے مالی سال میں ساڑھے تین فیصد جی ڈی پی گروتھ ہدف با آسانی حاصل کر لیں گے،وفاقی وزیرخزانہ کی…