معیاری تعلیم بچوں کا حق ہے خیرات نہیں،حکمرانوں کو یہ حق دینا پڑے گا۔ حافظ نعیم الرحمن حکمرانوں کی کسی ترجیح میں تعلیم ہے نہ روز گار۔مرکزی و صوبائی حکومتیں آپس کی لڑائیوں اور فوٹو سیشن میں مصروف ہیں
معیاری تعلیم بچوں کا حق ہے خیرات نہیں،حکمرانوں کو یہ حق دینا پڑے گا۔ حافظ نعیم الرحمن الخدمت بنو قابل…


