صدر عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل 2022 اور نیب ترمیمی بل 2022 بغیر توثیق کے واپس بجھوا دئیے، نظرثانی کی ہدایت صدر مملکت نے دونوں بل آئین کے آرٹیکل 75 کی شق ایک بی کے تحت واپس وزیر اعظم کو بھجوائے
پارلیمنٹ اور اس کی کمیٹیاں دونوں بلوں پر نظر ثانی اور تفصیلی غور کریں، صدر مملکت کی حکومت کو ہدایت…