الیکشن ٹربیونل نوٹیفکیشن معطل ،الیکشن کمیشن اور لاہور ہائی کورٹ کو مشاورت سے معاملہ حل کرنے کا حکم عدالت کو متنازعہ بنانے کاسلسلہ ختم ہونا چاہیئے، اگر وکیل عدالت کو متنازعہ بنانے کی کوشش کرتے گاتواس کا معاملہ پاکستان بار کونسل کو بھجیں گے۔ چیف جسٹس
8ججز کے بطور الیکشن ٹربیونل قیام کے نوٹیفکیشن معطل ،سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن ور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ…