لاہور ہائی کورٹ ،پی ٹی آئی کے43 ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم معطل ر43 حلقوں میں ضمنی الیکشن بھی تاحکم ثانی روک دیا۔ الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس
عدالت نے 43 حلقوں میں ضمنی الیکشن بھی تاحکم ثانی روک دیا استعفے منظور کرنے کے لئے قانونی تقاضے پورے…