پی ٹی آئی بلے کا انتخابی نشان.. پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا. پی ٹی آئی نے انٹراپارٹی انتخابات الیکشن ایکٹ کے مطابق نہیں کرائے الیکشن کمیشن
پی ٹی آئی کو بلے کا نشان دینے کا معاملہ، سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی درخواست سماعت کیلئے مقرر…